ایکنا تھران- آیت اللہ فاضل لنکرانی نے افغانستان کی شیعہ علماء کونسل کے اراکین سے ملاقات میں کہا کہ افغانستان کے مدارس کو اور مضبوط کریں اور شعائر شیعہ کو زندہ رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 3513444 تاریخ اشاعت : 2022/12/25
آل انڈیا شیعہ کونسل و اہل بیت کونسل
شیعہ جامع مسجد کشمیری گیٹ دہلی اور ملک کے مختلف حصوں میں نمازیوں نے اس تحریک میں شامل ہوتے ہوئے اس مہم میں حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3511808 تاریخ اشاعت : 2022/05/07